چین کے ریلوے کمپنی کراچی لوکل ٹرین سسٹم بنائے گی پاکستان Roze News
پاکستان

چین کے ریلوے کمپنی کراچی لوکل ٹرین سسٹم بنائے گی

چین کے ریلوے کمپنی کراچی لوکل ٹرین سسٹم بنائے گی

چین کے ریلوے کمپنی کراچی لوکل ٹرین سسٹم بنائے گی

نگران وزیراعظم سندھ مقبول باقر کا کہنا ہے کہ چین کی ریلوے کمپنی کراچی لوکل ٹرین سسٹم بنائے گی ۔نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر سے چائنا ریلوے کنسٹر کشن کمپنی کے صدر اور نائب صدر نے ملاقات کی جس میں کراچی سرکلر منصوبے کو مکل کرنے پر اتفاق کیاگیا ۔نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ سرکلر ریلوے کی اراضی کے مسائل تقریباً حل ہوچکے ہیں کے سی آر پروجیکٹ کی ساورن گارنٹی کا مسئلہ بھی حل ہوجائیگا۔انہوں نے مزید کہا کہ کراچی سرکلر ریلوے کاروٹ تقریباً 43 کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے جس سٹی اسٹیشن ، لانڈھی ، ملیر ، اورنگی اور ڈرگ روڈ سمیت کئی مقامات کو کورکرتا ہے ۔

Exit mobile version