دنیا

چین میں کورونا جیسا ایک اور وائرس دریافت

کمبوڈیا میں برڈ فلو سے پہلی ہلاکت، عالمی ادارہ صحت نے تحقیقات شروع کر دیں

ینان:جنوبی چین میں موجود چمگادڑوں میں کووڈ کے جیسا ایک وائرس دریافت ہوا ہے جو انسانوں میں منتقل ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔سائنسدانوں نے بتایا کہ یہ وائرس چین کے ینان صوبے کے چمگادڑوں میں پائے جانے والے پانچ وائرسز میں سے ایک ہے جو انسانوں یامویشیوں میں منتقلی کے امکانات رکھتا ہے۔وائرس کے سامنے آنے کے بعد محقیقن نے ایک نئی ”زونوٹک“بیماری کے لہر کے حوالے سے خبردار کیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image