ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کیلئے ڈاکٹرز کی ٹیم تعینات کردی گئی ہے ۔چیئرمین پی ٹی آئی کو کلاس سی سے بیرک نمبر دو میں منتقل کردیاگیا ہے ، ڈاکٹر کی ٹیم 2 شفٹوں میں چیئرمین پی ٹی آئی کا چیک اپ کریگی ۔محکمہ داخلہ پنجاب کی ہدایت پر چیئرمین پی ٹیا ٓئی کو بی کلاس میں منتقل کیاجائیگا۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا نے بھی جیل میں اے کلاس نہ ملنے پر عدالت سے رجوع کررکھا ہے ۔
Leave feedback about this