چیئرمین پی ٹی آئی اور اہلیہ کی آج نیب میں پیشی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی اور اہلیہ کی آج نیب میں پیشی

چیئرمین پی ٹی آئی اور اہلیہ کی آج نیب میں پیشی

چیئرمین پی ٹی آئی اور اہلیہ کی آج نیب میں پیشی

چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی آج اپنے خلاف مقدمات میں ضمانت کیلئے احتساب عدالت اور انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں پیش ہو ں گے ۔دونوں عدالتوں میں حاضری کے بعد وہ القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں نیب آفس پیش ہونگے ، جہاں انہیں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہو کر سوالوں کے جواب دینا ہوں گے ۔سابق خاتون اول بشریٰ بی بی بھی اپنے شوہر کیساتھ نیب میں پیش ہوں گی

Exit mobile version