انٹر بینک ،ڈالر 287 روپے 20 پیسے کا ہوگیا معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

انٹر بینک ،ڈالر 287 روپے 20 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک ،ڈالر 287 روپے 20 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک ،ڈالر 287 روپے 20 پیسے کا ہوگیا

آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر صرف 1 پیسے مہنگا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 20 پیسے کا ہوگیا ۔گذشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 19 پیسے پر بند ہوا تھا۔اسٹاک ایکسیچنج میں مثبت رحجان پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکامثبت رحجان دیکھنے میں آرہاہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 111 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 412 پر آگیا ،گذشتہ کاروبار ی ہفتے کے اختتا م پر 100 انڈیکس 41 ہزار 301 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Exit mobile version