چلاس شہر اور مضافات میں بارش موسم Roze News
موسم

چلاس شہر اور مضافات میں بارش

چلاس شہر اور مضافات میں بارش

چلاس شہر اور مضافات میں بارش

چلاس شہر او ر مضافات میں بارش کے بعد شاہراہ قراقرم کئی مقامات پر بند ہوگئی ، جبکہ بابو سر روڈ پر بھی ٹریفک معطل ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی پنجاب ، خطہ پوٹھوہار ، خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے ۔گذشتہ روز کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی بوندا باندی ہوئی جبکہ تیز ہوائیں چلنے سے شہر کا موسم خوشگوار ہے ۔

Exit mobile version