بلوچستان اسمبلی کا آخری اجلاس آج ہوگا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

بلوچستان اسمبلی کا آخری اجلاس آج ہوگا

بلوچستان اسمبلی کا آخری اجلاس آج ہوگا

بلوچستان اسمبلی کا آخری اجلاس آج ہوگا

گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا آخر ی اجلاس آج طلب کرلیا۔اسمبلی سیکرٹریٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ، منگل کو سہ پہر چار بجے اسپیکر صوبائی اسمبلی میر جان محمد جمالی کی زیر صدارت ہوگا۔اجلاس میں بلوچستان اسمبلی کی پانچ سالہ کارکردگی پر بحث کی جائیگی۔یہ اجلاس اسمبلی کا آخر ی اجلاس ہوگا، جس کے بعد اسمبلیاں تحلیل ہوجائیں گی اور نگران سیٹ اپ تشکیل دیاجائیگا۔

Exit mobile version