پی پی 157 لاہور ، پولنگ اسٹیشنز تبدیلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ لاہور ہائیکورٹ نے پولنگ سٹیشنز کی تبدیلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔پی پی 157 لاہور کے 27 پولنگ اسٹیشنز تبدیل کرنے کے خلاف سماعت ہوئی۔جسٹس شاہد بلال حسن نے امیدوار حافظ فرحت عباس کی درخواست پر سماعت کی۔الیکشن کمیشن کے وکیل نے کہا کہ کچھ پولنگ بوتھ تبدیل کیے گئے ہیں، عدالت درخواست مسترد کرنے کا حکم دے۔
Leave feedback about this