پاکستان

پی ٹی آئی کے مزید 2 اہم رہنماﺅں کا پارٹی چھوڑنے کافیصلہ

پی ٹی آئی کے مزید 2 اہم رہنماﺅں کا پارٹی چھوڑنے کافیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے مزید دورہنماﺅں نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا،اسلام آباد سے ایم این اے راجہ خرم نواز نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا جب کہ فردوس عاشق اعوان بھی آج پارٹی کو خیرباد کہہ دیں گی ۔پارٹی سے علیحدگی کے فیصلے پر بات کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نو مئی کے بعد پارٹی میں رہنے کا جواز پیدا نہیں ہوا، ہمیشہ فوج اور پاکستان کی بات کی ہے پارٹی ہمیں اس چیز سے دور لیجانے کی کوشش کررہی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image