پاکستان

پی ٹی آئی کو اپنے مستقبل کا جلد پتا چل جائیگا ، چوہدری شجاعت

پی ٹی آئی کو اپنے مستقبل کا جلد پتا چل جائیگا ، چوہدری شجاعت

ق لیگ نے لاہور میں پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی جس کی قیادت پارٹی کے چیف آرگنائزر چوہدری شجاعت حسین نے کی ۔مسلح افواج کے حق میں ریلی مسلم لیگ ہاﺅس سے شروع ہوکر ڈیوس روڈ سے ہوتی ہوئی پریس کلب پر اختتام پذیر ہوئی جس کے شرکاءمسلح افواج کے حق میں نعرے بازی کرتے رہے ۔چوہدری شجاعت نے کہا کہ نو مئی کو ان لوگوں نے جو کچھ کیا وہ 75 سال میں نہیں ہوا ۔ جو کام بھارت اور ددہشگردنہیں کرسکے وہ چند شرپسندوں نے کردکھایا ، جو بھی پاکستان کیخلاف بات کریگا ۔اسے سزا ملے گی توڑپھوڑ پر اکسانے والوں پرپابندی لگانی چاہیے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image