حالیہ دنوں میں پی ٹی آئی چھوڑنیوالے رہنماﺅں نے جہانگیر ترین سے ملاقاتیں کی ہیں ۔پاکپتن سے قومی اسمبلی کے سابق رکن احمد شاہ اور پنجاب اسمبلی کے سابق رکن سعید اکبر نوانی نے جہانگیر ترین سے ملا قات کی ۔رہنماﺅں نے جہانگیر ترین کی نئی پارٹی میں شامل ہونے اور مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا ۔اس ملاقات کے حوالے سے جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کے سابق رہنماﺅں سے نئی پارٹی کے نام پر بھی بات چیت کی ، ملاقات میں عوان چوہدری بھی موجود تھے ۔
Leave feedback about this