پی ٹی آئی سے جدا ہورہاہوں ، خالد ریاض خان پاکستان Roze News
پاکستان

پی ٹی آئی سے جدا ہورہاہوں ، خالد ریاض خان

پی ٹی آئی سے جدا ہورہاہوں ، خالد ریاض خان

پی ٹی آئی سے جدا ہورہاہوں ، خالد ریاض خان

انصاف لائرز فورم کرک کے صدر خالد ریاض خان نے کہا ہے کہ9 مئی کو ہونیوالے واقعات قابل مذمت ہیں، پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد ریاض خان نے کہا کہ اپنے عہدے سے دستبردار اور پی ٹی آئی سے جدا ہورہاہوںیہاں یہ با ت قابل ذکر ہے کہ اس پریس کانفرنس میں پہلے سابق صوبائی مشیر جیل خانہ جات ملک قاسم خان پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے کااعلان کیاگیا۔

Exit mobile version