پی ٹی آئی رہنما خسرو بختیار ، افضل ساہی اور بلال بسرا بھی گرفتار پاکستان Roze News
پاکستان

پی ٹی آئی رہنما خسرو بختیار ، افضل ساہی اور بلال بسرا بھی گرفتار

پی ٹی آئی رہنما خسرو بختیار ، افضل ساہی اور بلال بسرا بھی گرفتار

پی ٹی آئی رہنما خسرو بختیار ، افضل ساہی اور بلال بسرا بھی گرفتار

پی ٹی آئی کے مزید تین رہنماﺅں کو گرفتار کرلیاگیاخسرو بختیار ، افضل ساہی اور بلال بسرا کو گرفتار کرلیاگیا ۔ہے ۔تینوں گرفتار رہنماﺅں کو لاہور کے تھانہ سرور روڈ منتقل کردیا گیا ہے ، یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ عمران خان کی نو مئی کو گرفتار ی کے بعد شروع ہونیوالے پرتشدد مظاہروں کے بعد سے پی ٹی آئی کے رہنماﺅں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے ۔

Exit mobile version