تازہ ترین معیشت و تجارت

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد ، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے ابتدائی اعداد وشمار کے مطابق پٹرول کی قیمت میں تیرہ اور ڈیزل کی قیمت میں پندرہ روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے ۔عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت میں 5.49 ڈالر فی بیرل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے پٹرول کی فی بیرل قیمت 94.95 ڈالر جبکہ ڈیزل کی قیمت 5.13 ڈالر کم ہوکر 100.05 ڈالر کی سطح پر آچکی ہے ۔ملک میں اسوقت پٹرول کی قیمت 281.34 روپے کی سطح پر جبکہ ڈیزل 289.79 روپے فی لیٹر کے حساب سے فروخت ہورہا ہے حکومت پٹرول مصنوعات کی ممکنہ نئی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ دسمبر کی پندرہ کوکریگی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image