پاکستان

پولیس اہلکاروں کے ہیلمٹ اور بلٹ پرو ف جیکٹ سے گولیاں آر پار

پولیس اہلکاروں کے ہیلمٹ اور بلٹ پرو ف جیکٹ سے گولیاں آر پار

کوہاٹ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے گولیاں پولیس اہلکاروں کے ہیلمٹ اور بلٹ پروف جیکٹ سے آر پار ہونے کا انکشاف ہوا ہے شہید کانسٹیبل قاسم کی بلٹ پرف جیکٹ سے چار گولیاں نکل کر ان کے سینے پر لگیں ۔پولیس مراسلہ میں بھی جیکٹ اور ہیلمٹ کو نقصان پہنچنے کا تذکرہ موجود ہے ۔پولیس کے مطابق کانسٹیبل قاسم اور ایاز کو اسوقت نشانہ بنایاگیا جب وہ مور سائیکل پر ڈیوٹی کیلئے جارہے تھے ملزمان کی تلاش جاری ہے ۔یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ آئی جی نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دید یاہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image