موسم

پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش

پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش

پنجاب کے مختلف علاقوں گوجرانوالہ ، فیصل آباد ، قصور اور چونیاں سمیت دیگر مقامات پر تیز بارش ہوئی ۔بارش کی وجہ سے سڑکیں اور انڈر پاس تالاب بن گئے اور گاڑیاں چلانا مشکل ہوگیا ۔قصور اور چونیاں میں موسلادھار بارشوں کے بعد گھنٹوں پانی جمع رہنے کے باعث پانی گھروں میں بھی داخل ہوگیا۔محکمہ موسمیات نے آج پنجاب بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کا امکان ظاہر کیاہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image