پنجاب میں گندم اورآٹے کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے پاکستان Roze News
پاکستان

پنجاب میں گندم اورآٹے کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

پنجاب میں گندم اورآٹے کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

پنجاب میں گندم اورآٹے کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

لاہور:پنجاب میں گندم اور آٹے کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔گندم اور آٹا مارکیٹ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں جاری بحران کی وجہ صوبائی حکومتوں کی جانب سے امپورٹڈ گندم ضروریات کا غلط تخمینہ اور وفاقی حکومت کی جانب سے تاخیر کے ساتھ گندم امپورٹ کرنا ہے۔پنجاب میں جاری بحران کے خاتمہ کے لئے مزید تاخیر کیے بغیر فلور ملز کا یومیہ کوٹہ 2برس پہلے کی سطح یعنی24ہزار ٹن سے زیادہ کرنا پڑے گا اور آنے والے رمضان پیکج کے لئے 2لاکھ ٹن گندم بچانے کے لئے حیلے بہانوں کو ترک کرنا ہوگا۔

Exit mobile version