بیجنگ:ایمیزون جنگلات کے متعلق نادیدہ عالمی اثرات اس وقت سامنے آئے ہیں جب ماہرین نے کہا کہ ان جنگلات کی تباہی سے بہت دور واقع مستقل برفانی ذخائر مثلاً ہمالیہ اورانٹارکٹک کی برف میں بھی کمی ہوسکتی ہے۔اس کی سادہ وجہ یہ ہے کہ درجہ حرارت اور نمی میں کمی سے دور دراز سطح مرتفع تبت اور انٹارکٹیکا کی برف پرمنفی اثرات ہوسکتے ہیں۔اگرچہ تبت اور ہمالیہ،ایمیزون سے15000کلو میٹر دور ہے لیکن چینی ماہرین نے ان دونوں کے باہمی اثرات کا جائزہ لیا ہے۔بیجنگ نارمل یونیورسٹی سے وابستہ سینی یانگ اور ان کے ساتھیوں نے 1979سے2019کے درمیان آب وہوا اور تبدیلی کے اثرات کے ان دونوں مقامات کا جائزہ لیا ہے ان رابطوں کو ٹیلی کنیکشن کا نام دیا گیا ہے۔
ایمیزون جنگلات کی تباہی ہمالیہ اور انٹارکٹک برف کو بگھلا سکتی ہے

ایمیزون جنگلات کی تباہی ہمالیہ اور انٹارکٹک برف کو بگھلا سکتی ہے