پاکستان

پنجاب حکومت نے جرنلسٹس پروٹیکشن کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کردی

پنجاب حکومت نے جرنلسٹس پروٹیکشن کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کردی

پنجاب حکومت نے جرنلسٹس پروٹیکشن کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کردی ۔نگراں وزیر اطلاعات عامر میر نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کمیٹی صحافیوں سے زیادتیوں کی تحقیقات اور ان کے ازالہ کرنے کیلئے قائم کی گئی ہے ۔عامر میر کا کہنا ہے کہ ڈپٹی انسپکٹر جنرل لیگل پنجاب کمیٹی کے کنوینر ہوں گے انہوں نے کہا کہ کمیٹی میں صدر پی ایف یو جے ، صدر پی یو جے اور صدر لاہور پریس کلب بھی شامل ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image