پاکستان جرائم

پنجاب ، کالعدم القاعدہ اور ٹی ٹی پی کے 7 دہشتگرد گرفتار

پنجاب ، کالعدم القاعدہ اور ٹی ٹی پی کے 7 دہشتگرد گرفتار

پنجاب کے مختلف شہروں سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 7 دہشتگرد گرفتارکرلیے گئے۔دہشتگردوں کو راولپنڈی ،بہاﺅلپور اور گوجر انوالہ سے گرفتا ر کرکیاگیا ہے ۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں کا تعلق کالعدم القاعدہ اور ٹی ٹی پی سے ہے ۔دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی مواد ،موبائل فون ، اسلحہ اور گولیاں برآمد کرلی گئی ہیں۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں کا تعلق کالعدم القاعدہ اور ٹی ٹی پی سے ہے ، دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی مواد ، اسلحہ اور گولیاں برآمد کرلی گئی ہیں، دہشتگردوں کی شناخت ابرار الحق اور معاویہ کے نام سے ہوئی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image