ڈالر اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد پشاور میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی آنے لگی ۔ڈالر اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد پشاور میں آٹے کی قیمت میں کمی ہوگئی پشاور میں دس دن کے دوران آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 2850 روپ سے کم ہو کر 2700 روپے کا ہوگیا۔
پاکستان
معیشت و تجارت
پشاور میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی آنے لگی
- by web_desk
- اکتوبر 24, 2023
- 0 Comments
- 398 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this