جرائم

پشاور ائیر پورٹ پر دو لاکھ 29 ہزار ریال ضبط ،مسافر گرفتار

پشاور ائیر پورٹ پر دو لاکھ 29 ہزار ریال ضبط ،مسافر گرفتار

پشاور کے باچا خان ائیر پورٹ پر کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے 2 لاکھ 29 ہزار 500 ریال بیرون ملک لے جانے کی کوشش کرنیوالے مسافر کو گرفتار کرلیا۔کسٹمز حکام نے غیر ملکی کرنسی ضبط کرکے ملزم سے مزید تفتیش شروع کردی ۔دوسری جانب ڈالر ، چینی ،کھاد اور پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے حکومت نے ایف آئی اے کو اختیارات دے دیے ۔ایف آئی اے تمام ایگز ٹ اور انٹر ی پوائنٹس پر ڈالر اور دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی اسمگلنگ پر کارروائی کرسکے گی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image