خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے فقیر آبا د کے رہائشی تاجر کے گھر کے گیٹ پر بارودی مواد کا دھماکہ ہوا ہے ۔پشاور پولیس کے مطابق دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوار ملزمان نے گیٹ کیساتھ بارودی مواد نصب کیاتھا۔پشاور پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزمان کی تلاش جاری ہے ، واقعے کے حوالے سے تحقیقات بھی جاری ہیں ۔ جلد ملزمان کو گرفتار کرلیں گے ۔
Leave feedback about this