پرینیتی چوپڑا کے ہاتھوں کی مہندی بھارتی میڈیا کی خصوصی توجہ کامرکز بن گئی ۔پرینیتی چوپڑا کی مہندی کو خصوصی توجہ حاصل ہونے کی وجہ یہ ہے کہ شادی کے موقع پر اداکارہ کے روایتی بھارتی دلہنوں کی طرح مہندی سے پورے بھرتے ہوئے ہاتھ نہیں تھے ۔بلکہ صر ف ہاتھوں کے پچھلی طرف ہلکی پھلکی سی مہندی لگی نظر آئی اس سے قبل گذشتہ سال جب رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی ہوئی تو عالیہ بھٹ نے بھی اپنی شادی پر اسی طرح ہلکی پھلکی سی مہندی ہی لگوائی تھی ۔
انٹرٹینمنٹ
پرینیتی چوپڑا کی مہندی میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز کیوں رہی ؟
- by web_desk
- ستمبر 25, 2023
- 0 Comments
- 1418 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this