ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی کی رسمیں 23 ستمبر سے شروع ہوں گی ۔اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی راگھوچڈھا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی ، دونوں کی شادی 24 ستمبر کو ریاست راجھستان کے ہر اوے پور میں ہوگی ۔پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی کی رسموں کا آغاز 23 ستمبر سے ہوگا جس میں بلدی ، مہندی ، اور خواتین کے سنگیت کا پروگرام شامل ہے۔شادی میں شرکت کیلئے 50 وی وی آئی پیز سمیت 200 مہمانوں کو مدعو کیاگیا ہے ، عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال ، پنجاب کے وزیراعلیٰ بھی شادی میں شریک ہونگے ۔
انٹرٹینمنٹ
پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تاریخ کنفرم رسمیں 23 ستمبر سے شروع ہوں گی
- by web_desk
- ستمبر 6, 2023
- 0 Comments
- 940 Views
- 1 سال ago

Leave feedback about this