لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی مور کا انتخابی نشان لینے کی درخواست مسترد کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے محفوظ فیصلہ سنایا۔عدالت نے الیکشن کمیشن کا پرویز الٰہی کو گدھا گاڑی کا بیج الاٹ کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا۔پرویز الٰہی نے انتخابی نشان مور کے حصول کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔
پرویز الٰہی کی انتخابی نشان مور لینے کی درخواست مسترد

کرپشن کیس: پرویز الٰہی پر فرد جرم کیلئے 7 جنوری کی تاریخ مقرر