الیکشن کمیشن نے انتقال کرجانیوالے اساتذہ کی بھی ڈیوٹیاں لگادیں پاکستان Roze News
پاکستان

الیکشن کمیشن نے انتقال کرجانیوالے اساتذہ کی بھی ڈیوٹیاں لگادیں

الیکشن کمیشن کے تین افسران نااہلی اور بدتمیزی پر 120 دن کے لیے معطل

الیکشن کمیشن کے تین افسران نااہلی اور بدتمیزی پر 120 دن کے لیے معطل

الیکشن کمیشن نے انتقال کرجانیوالے اساتذہ کی بھی ڈیوٹیاں لگادیں ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے مرحوم اساتذہ کی ڈیوٹیاں بھی لگائیں۔ایک پرائمری ٹیچر 9 اگست کو اور دوسرا 8 جنوری کو ٹنڈوالہیار میں انتقال کر گیا۔اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہم نے خط بھی لکھا تھا کہ دونوں اساتذہ انتقال کر گئے ہیں۔واضح رہے کہ انتخابات کے دن سرکاری تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور دیگر عملے کو انتخابی عمل میں معاونت کے لیے ڈیوٹیاں سونپی جاتی ہیں۔

Exit mobile version