پاکستان کی معیشت بحال ہورہی ہے ،نوا ز شریف تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پاکستان کی معیشت بحال ہورہی ہے ،نوا ز شریف

نواز شریف کی لاہور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی جائے گی

نواز شریف کی لاہور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی جائے گی

نوا ز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بحال ہورہی ہے ، پاکستان دوبارہ ترقی کرے گا اور عوام خوشحال ہونگے سعودی عرب میں لیگی عہدیداروں سے ملاقات میں نوا ز شریف کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور پوری دنیا میں مقیم پاکستانی قابل فخر اثاثہ ہیں ۔سابق وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کو حل کرنا ہمارا فرض ہے ۔

Exit mobile version