پاکستان کی مجموعی آبادی ، 24 کروڑ 14 لاکھ 99 ہزار 431 تک پہنچ گئی ، نوٹیفکیش جاری تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پاکستان کی مجموعی آبادی ، 24 کروڑ 14 لاکھ 99 ہزار 431 تک پہنچ گئی ، نوٹیفکیش جاری

پاکستان کی مجموعی آبادی ، 24 کروڑ 14 لاکھ 99 ہزار 431 تک پہنچ گئی ، نوٹیفکیش جاری

پاکستان کی مجموعی آبادی ، 24 کروڑ 14 لاکھ 99 ہزار 431 تک پہنچ گئی ، نوٹیفکیش جاری

نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج کا گذٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا پاکستان کی مجموعی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ 99 ہزار 43 تک پہنچ گئی پاکستان کی دیہی آبادی کا حجم 14 کروڑ 77 لاکھ سے زیادہ ہے پاکستان کی شہری آبادی 9 کروڑ 37 لاکھ پچاس ہزار سے تجاوز کر گئی ، ملک کی مجموعی آبادی میں اضافے کی شرح 2.55 فیصد تک پہنچ گئی نوٹیفکیشن کے مطابق شہری آباد ی میں 3.65 فیصد اور دیہی آبادی میں سالانہ 1.90 فیصد اضافہ ہوا ، پنجاب کی آبادی 2.63 فیصد اضافے سے 12 کروڑ 76 لاکھ سے تجاوز کر گئی ۔کے پی کی آبادی سالانہ 2.38 فیصد اضافے سے 4 کروڑ سے تجاوز کرگئی ، سندھ کی آبادی 5 کروڑ 56 لاکھ سے بھی بڑھ گئی ، بلوچستان کی آباد 1 کروڑ 48 لاکھ سے تجاوز کر گئی ۔

Exit mobile version