پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری ،الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہوگا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری ،الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری ،الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری ،الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

ملک بھر میں نئی حلقہ بندیاں شرو ع کرنے بارے فیصلہ متوقع ۔پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری ، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا۔اجلاس میں ملک بھی میں نئی حلقہ بندیاں شروع کرنے بارے فیصلہ متوقع ہے اس کے علاوہ چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل ہے ۔شہباز شریف نے نو اگست کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی اور اسحاق ڈار فہرست میں نہیں ہیں ، کسی غیر جانبدار شخص کو لایاجائیگا۔انتخابات فروری ، مارچ میں بھی ہوجائیں تو ہرج نہیں ۔

Exit mobile version