کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ کا قومی سلیکشن کمیٹی ازسر نو تشکیل دینے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کا قومی سلیکشن کمیٹی ازسر نو تشکیل دینے کا فیصلہ

لاہور: سلیکشن کمیٹی کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے جس میں سابق کرکٹر عاقب جاوید اور اظہرعلی کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ، سابق کرکٹر اور سابق آئی سی سی امپائر علیم ڈار بھی سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہوں گے جبکہ حسن چیمہ ڈیٹا اینالسٹ کے طور پر اس میں شامل ہونگے۔سابق فاسٹ بالر عاقب جاوید کو کنوینئر اور اظہر علی کو یوتھ ڈویلپمنٹ کی بھی ذمہ داری ملنے کا امکان ہے۔ محمد یوسف نے 2 ہفتے قبل سلیکٹر کے عہدے سے استعفی دیا تھا اور چیئرمین پی سی بی نے چند روز قبل نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل دینے کا عندیہ دیا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image