پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ کرلی پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ کرلی

پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ کرلی

پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ کرلی

پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ کرلی ،تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کے مطابق لانچنگ کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل اور تیکنیکی تیاری کو جانچنا تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر اے ایس ایف سی نے آرمی اسٹریٹجک فورسز کی تربیت کے معیار اور آپریشنل تیاریوں کو سراہا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کامیاب تجربے پر کمانڈر نے سائنسدانوں اور انجینئرگ کو مبارکباد دی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق صدر، وزیراعظم اور عسکری قیادت نے بھی کامیاب تجربے پرمبارکباد دی ہے ۔

Exit mobile version