کراچی:کراچی میں تعینات امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربوم نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اور روایتی گھنٹی بجا کر کاروباری سرگرمیوں کا آغاز کیا۔ چوتھے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر 198 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 82 ہزار 165 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروباری روز کا اختتام مثبت زون میں ہوا جس کے باعث 100 انڈیکس 163 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 81 ہزار 967 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
معیشت و تجارت
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
- by web_desk
- اکتوبر 3, 2024
- 0 Comments
- 410 Views
- 1 سال ago

Leave feedback about this