معیشت و تجارت

پاکستان اگلے ماہ روسی تیل کیلئے آرڈر دے گا ، مصدق ملک

پاکستان اگلے ماہ روسی تیل کیلئے آرڈر دے گا ، مصدق ملک

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ ماہ روسی خام تیل کا پہلا آرڈر دیگی مصدق ملک نے کہا کہ روس کیساتھ کئی معاہدے طے پاچکے ہیں وزیر مملکت نے واضح کیا کہ روس نے حکومت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ پاکستان کو اتنی ہی رعایت دے رہاہے جتنا کوئی دوسرا پڑوسی ملک وصول کرہاہے ۔امیر اور غریب کیلئے گیس کے الگ الگ ٹیرف سے متعق حکومتی فیصلے کے بارے میں بات کرتے ہوئے وزیر نے کہا کہ یہ طریقہ کار وزیراعظم اورن لیگ کے قائد نواز شریف کے حکم پر وضع کیاگیا تھا ۔انہوں نے کہا کہ اس لیے ہم نے ملک کو امیر اور غریب کی آبادی میں تقسیم کردیا اس لیے اگر کوئی غریب خاتون گیس کا ایک یونٹ استعمال کررہی ہے، تو وہ ایف سات یا گلبرگ کی ایک خاتون جو ادا کررہی ہے اس کے مقابلے میں ایک چوتھائی بل دے گی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image