وکلاءکے ذریعے چیئرمین سے رہنمائی لیتے رہیں گے ، شاہ محمود قریشی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وکلاءکے ذریعے چیئرمین سے رہنمائی لیتے رہیں گے ، شاہ محمود قریشی

وکلاءکے ذریعے چیئرمین سے رہنمائی لیتے رہیں گے ، شاہ محمود قریشی

وکلاءکے ذریعے چیئرمین سے رہنمائی لیتے رہیں گے ، شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جیل میں وکلاءکے ذریعے چیئرمین سے رابطہ ہوگا تو رہنمائی لیتے رہیں گے ۔شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مردم شماری کے نتائج مئی میں آچکے تھے ۔مشاورت سنت بھی ہے اس میں برکت بھی ہے اور یہ جمہوریت بھی ہے ۔انہوں نے کہا کہ فیصلے آئین اور قانون کے مطابق ہوتے ہیں جو فیصلہ آیا ہے اسے ہم چیلنج کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملک معاشی بحران ، سیاسی عدم استحکام سے نکالنا ہے تو واحد حل شفاف انتخابات ہیں ۔

Exit mobile version