انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے کا ہوگیا معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 43 پیسے سستا ہوکر 287 روپے کا ہوگیا ۔ گذشتہ روز کا روبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 287.43 روپے کا تھا دوسری جانب ملک میں گذشتہ روز فی تولہ سونے کا دام دو لاکھ اکیس ہزار 700 روپے تھا ۔اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 943 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 90 ہزار 72 روپے تھی ۔

Exit mobile version