جرائم

وفاقی پولیس نے مولانا عبدالعزیز کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

وفاقی پولیس نے مولانا عبدالعزیز کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

وفاقی پولیس نے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کیخلاف دہشتگردی سمیت 8 سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیاہے ۔وفاقی پولیس نے مولانا کیخلاف دہشتگری کی دفعات کے تحت تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کیا ہے ، مقدمے میں مولانا اور ان کے گارڈز کو نامزد کیا گیا ہے ۔مولانا پر درج کیے گئے مقدمے کے متن کے مطابق ڈبل کیبن گاڑی میں سوار ملزمان نے کومبنگ پولیس ٹیم پر سیدھی فائرنگ کی تھی ۔گذشتہ روز اسلام آباد پولیس نے مولانا کے تین گارڈز کو اسلحہ سمیت گرفتار کیاتھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image