وزیر خزانہ نے ای سی سی کااجلاس آج طلب کرلیا معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

وزیر خزانہ نے ای سی سی کااجلاس آج طلب کرلیا

وزیر خزانہ نے ای سی سی کااجلاس آج طلب کرلیا

وزیر خزانہ نے ای سی سی کااجلاس آج طلب کرلیا

وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی 6نکالی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ذرائع کاکہنا ہے کہ ای سی سی کے اجلاس میں کسان پیکج کے تحت5سال پرانے ٹریکٹر ز کم ڈیوٹی پر درآمد کی منظوری کا امکان ہے۔کراچی صنعتی اسٹیٹ کی سڑکوں کی مرمت کے لئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری اور ڈھرکی پاور بولڈنگ لمیٹڈ میں 49لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی منظوری کا بھی امکان ہے۔

Exit mobile version