تازہ ترین

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار

چیف کورٹ گلگت بلتستان نے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کوجعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دیدیا۔چیف کورٹ کے تین ججز پر مشتمل بینچ نے فیصلہ سنایا ۔بینچ میں جسٹس ملک عنایت الرحمن ، جسٹس جوہر علی اور جسٹس مشتاق شامل ہیں ۔جعلی ڈگری کیس میں تینوں ججز نے متفقہ فیصلہ سنایا ۔پیپلزپارٹی کے رکن جی بی اسمبلی غلام شہزاد آغانے درخواست دائر کی تھی ،نااہل قرار دیئے گئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image