پاکستان

وزیر اعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی معاملہ پر آج دن میں حتمی فیصلہ کیا جائیگا

نگران حکومت نے پرویز الہٰی دور کے منصوبوں کی تفصیلات مانگ لیں

اسلام آباد:گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے معاملے پر آج دن میں وزیراعظم سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لانے کے اعلان کے بعد سے پنجاب کی سیاست میں ہلچل مچی ہوئی ہے جس میں شدت آچکی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پناب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے معاملہ آج دن میں طے کیا جائے گا۔گورنر پنجاب بلیغ الرحمن اس معاملے پر وزیراعظم سے مشاورت کریں گی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے معاملہ پر آج دن میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image