تازہ ترین

وزیراعظم کی رمضان میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایت

وزیراعظم کی رمضان میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایت

وزیراعظم نے رمضان المبارک میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کی ہدایت کردی۔وزارت توانائی نے سحر،افطار و تراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت توانائی نے ملک کی تمام بجلی کی تقسیم کا رکمپنیوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سحر،افطار و تراویح کے اوقات میں بجلی کی فراہمی یقینی ہوگی، سحر کے اوقات سے ایک گھنٹہ قبل اور ایک گھنٹہ بعد میں زیرو لوڈ مینجمنٹ ہوگی۔وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ افطار کے اوقات میں ایک گھنٹہ قبل اور 3 گھنٹے بعد زیرو لوڈ مینجمنٹ ہوگی بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے آپریشن سرکل کی سطح پر کنٹرول روم قائم ہوں گے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image