وزیراعظم کا دورہ ترکیہ مکمل ، لاہور آمد تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وزیراعظم کا دورہ ترکیہ مکمل ، لاہور آمد

وزیراعظم کا دورہ ترکیہ مکمل ، لاہور آمد

وزیراعظم کا دورہ ترکیہ مکمل ، لاہور آمد

وزیراعظم شہباز شریف ترکیے کادوروزہ دورہ مکمل کرکے لاہور واپس پہنچ گئے وزیراعظم نے دورے کے دوران ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی اور اس موقع پر مختلف ممالک کے قائدین سے بھی ملاقاتیں کیں ۔شہباز شریف سے ترکیے کے سابق نائب وزیراعظم دولت باھچیلی نے بھی ملاقات کی ۔دونوں رہنماﺅں نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون کی خواہش کا اظہار کیا۔دورہ ترکیہ میں ایران کے اول نائب صدر اور ازبکستان کے صدر نے بھی وزیراعظم شہبا زشریف سے ملاقاتیں کیں ۔

Exit mobile version