پاکستان تازہ ترین

وزیراعظم نے سکھر حیدر آباد موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد:وزیراعظم نے سکھر حیدر آباد موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،تفصیلات کیمطابق وزیراعظم نے 306 کلومیٹر طویل سکھر حیدر آباد چھ کا سنگ بنیاد رکھ دیا، یہاں یہ با ت قابل ذکر ہے سکھر حیدر آباد موٹروے پشاور، کراچی موٹروے پی کے ایم کا آخری حصہ ہے، جسکے بعد پاکستان کے تمام بڑے اور اہم شہر موٹرویز سے منسلک ہوجاینگے۔ منصوبے پر 307 ارب سے زائد لاگت آئیگی جس پر پندرہ انٹر چینج دریائے سندھ پر ایک بڑا پل 19 انڈ رپا ؤس اور چھ فلائی اوورز تعمیر کیے جائینگے۔ مذکورہ منصبونہ پبلک نجی پارٹنر شپ کے تحٹ تیس ماہ کی قلیل مدت میں مکمل کرلیاجائیگا۔ موٹروے کے دونوں اطراف پچاس کلومیٹر کے فاصلے پر دس سروس ایریا ز تعمیر ہونگے۔ یہ موٹروے جام شورو، حیدر آآباد ودیگر علاقوں کے علاوہ سکھر کے اضلاع سے گزرے گی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image