وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے پاکستان Roze News
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ کے ایک ہفتے کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔لندن سے روانہ ہونیوالے وزیراعظم کے خصوصی طیارے نے دوپہر بارہ بجکر بیس منٹ پر اسلام آباد لینڈ کیا۔وزیراعظم شہباز تین مئی کو ایک ہفتے کے دورے پر برطانیہ پہنچے تھے شہباز شریف نے برطانوی حکومت کی دعوت پر بادشاہ کی تاج پوشی کی شاہی تقریب میں شرکت کی ۔شہباز شریف نے لند ن میں مقیم اپنے بھائی سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقاتیں کیں ۔

Exit mobile version