تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف آج برطانیہ روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج برطانیہ روانہ ہوں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج برطانیہ روانہ ہوں گے ، جہاں وہ مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کرینگے ۔وزیر اعظم شہباز شریف برطانوی کنگ چارلس کی تاج پوشی تقریب میں بھی شرکت کرینگے ،وزیراعظم کی برطانیہ میں نواز شریف سے بھی ملاقات ہوگی ۔شہبا زشریف موجودہ سیاسی ، معاشی اورپارٹی کی صورتحال سے نوا ز شریف کو بریف کرینگے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image