تازہ ترین

وزیراعظم سے آصف ز رداری اور فضل الرحمن کی ملاقات،سیاسی صورتحال پر غور

وزیراعظم سے آصف ز رداری اور فضل الرحمن کی ملاقات،سیاسی صورتحال پر غور

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق ملاقات میں آئند کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف،وزیر برائے اقتصادی وسیاسی امور سردار ایاز صادق اور وزیر ر یلوے وہوابازی خواجہ سعد رفیق بھی شریک ہوئے۔ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔ملک میں پارٹی امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی،ذرائع کے مطابق پنجاب اور کے پی انتخابات پر بھی تینوں بڑوں کے مابین مشاورت ہوئی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image