پاکستان

وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل رابطہ

وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل رابطہ

وزارت خزانہ کے حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل رابطہ ہوا ہے ۔اس حوالے سے وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس سیکٹر کے گردشی قرضے میں کمی کیلئے نئے پلان پربات چیت ہوئی ہے اور آئی ایم ایف نے گیس سیکٹر کے گردشی قرضے میں کمی کے پلان پر مزید وضاحت مانگی ہے ۔گیس سیکٹر کے گردشی قرض میں کمی کیلئے ڈیویڈنڈاسکیم متعارف کرائی گئی ہے ڈیویڈنڈپلگ ان بیک اسکیم سے گردشی قرضے میں 4 سو ارب سے زائد کی کمی ہوگی ۔پلگ ان بیک اسکیم سے گیس سیکٹر کا گردشی قرض کم ہو کر 12 سو ارب رہ جائیگا۔نگراں وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر آئی ایم ایف سے بات کریگی اور آئندہ ماہ وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف باقاعدہ اقتصادی جائزہ مذاکرات شروع کریگے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image