انٹرٹینمنٹ

ورون دھون اورجھانوں کپور کی فلم بوال کی نئی تاریخ کا اعلان

ورون دھون اورجھانوں کپور کی فلم بوال کی نئی تاریخ کا اعلان

ورون دھون اورجھانوں کپور کی تاخیر کا شکار نئی فلم بوال کی ریلیز کیلئے نئی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ فلم کی پروڈکشن کمپنی ناڈیاڈ والا گرینڈ سنز نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر فلم بوال کی ریلیز کیلئے نئی تاریخ کا اعلان کردیا۔ کمپنی کی جانب سے ٹوئٹ میں لکھا گیا ہے کہ نیشنل ایوارڈ ونرز ساجد ناڈیاڈ والا اور نتیش تیواری فلم بوال کیساتھ واپس آگئے ہیں۔کمپنی نے مزید لکھا ہے کہ 6 اکتوبر کو ان کی اس زبردست تخلیق کو اپنے قریبی تھیڑز میں دیکھیں جس میں ورون دھون اور جھانوں کپور مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئینگے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image