ورلڈ کپ ، انگلینڈ کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کھیل Roze News
کھیل

ورلڈ کپ ، انگلینڈ کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ ، انگلینڈ کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ ، انگلینڈ کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے 25 ویں میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔انگلینڈ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے کہا کہ وکٹ اچھی ہے ، پچ میں نمی ہے یہ بیٹنگ کیلئے سازگار رہے گی ۔جوزبٹلر نے کہا کہ آج کے میچ کیلئے ٹیم میں تین تبدیلیاں کی ہیں ۔اس موقع پر سری لنکا کے کپتان کوشل مینڈس نے کہا کہ ٹاس جیت کرہم بھی پہلے بیٹنگ کو ترجیح دیتے ۔دونوں ٹیمیں اس ورلڈ کپ میں اب تک جاری چار چار میچز کھیل چکی ہیں اور دونوں نے ایک ایک میچ ہی جیتا ہے۔

Exit mobile version