سردیوں میں گیس دستیابی کے مطابق ملے گی ، نگراں وزیر توانائی پاکستان Roze News
پاکستان

سردیوں میں گیس دستیابی کے مطابق ملے گی ، نگراں وزیر توانائی

سردیوں میں گیس دستیابی کے مطابق ملے گی ، نگراں وزیر توانائی

سردیوں میں گیس دستیابی کے مطابق ملے گی ، نگراں وزیر توانائی

نگراں وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ سردیوں میں گیس دستیابی کے مطابق ملے گی محمد علی نے کہا کہ ایل پی جی قیمتوں اورسپلائی پراوگرام کیساتھ ملکر کام کررہے ہیں ، ایل پی جی سے متعلق سمری لارہے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ ایل پی جی پالیسی پر کام کررہے ہیں پاکستان ریفائنر ی روس کی ایک کمپنی کیساتھ معاہدہ کیاہے ، پاکستان ریفائنری روس سے خام تیل خریدے گی اس خام تیل کی درآمد سے دس سے 15 ڈالر فی بیرل فائدہ ہوگا۔

Exit mobile version